the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
و جئے وا ڑہ : گو دا وری پشکرالو کے دوران ‘ را جمند ری ‘ آ ند ھر اپر دیش میں بھگد ڑ میں 22 افرا د ہلا ک ہو گئے جنمیں زیا دہ تر خوا تین شا مل ہیں جبکہ 20 افرا د زخمی ہو ئے ہیں ‘ عہدیدا روں نے یہ با ت بتا ئی ۔ یہ حاد ثہ ا س و قت پیش آ یا جب یا تری ایک گیٹ سے آ گے بڑ ھنے کی کو شش کر رہے تھے



تا کہ گو دا وری کے کنا رے مقد س ڈ پکی لگا سکیں۔ ر ا جمند ری میں پا نی نہا نے کے دو را ن تین گھا ٹو ں پر ا فرا تفری دیکھی گئی ۔ مر نے والو ں میں مزید ا ضا فے کا اندیشہ ہے ۔ متا ثرین کی لا شو ں کو را جمند ری کے سرکا ری ہا سپٹل میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 12 رو زہ پشکرالو جو کہ جنو بی ہند کا کمبھ میلہ ما نا جا تا ‘ 144 سا ل میں ایک مرتبہ منا یا جا تا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.